پنجاب میں نوکریاں ہی نوکریاں،ہزاروں بھرتیوں کا اعلان کردیا گیا۔جان کر آپ حیران رہ جائیں گئے

وزیراعلیٰ پنجاب نےریسکیو 1122 میں 1753 خالی اسامیوں پربھرتی کی اجازت دےدی ہے۔ حکومت کی طرف سے ریسکیو 1122 میں خالی اسامیوں پربھرتی کی سمری بھجوائی گی ۔تمام تر تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ نےوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ریسکیو1122 میں خالی اسامیوں پر بھرتیوں کی سفارش کی اور وزیراعلیٰ پنجاب کوسمری بھی بھجوائی گئی مزید پڑھیں