آسیہ بی بی بیرون ملک چلی گئی؟؟؟

توہین رسالت کیس میں بری ہونے والی آسیہ بی بی پاکستان سے باہر چلی گئی اور آسیہ بی بی کے کینیڈا منتقل ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ آسیہ بی بی پاکستان کی آزاد شہری ہے اور وہ اپنی مرضی سے ملک چھوڑگئی ہے۔ اس سے پہلے بھی آسیہ بی بی کے مزید پڑھیں