آفریدی کی تیز ترین سینچری سچن ٹنڈولکرکے بیٹ کی بدولت !!!

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے شاہد آفریدی کی تیز ترین سنچری کو کرکٹ کے مداح آج بھی یاد کرتے ہیں لیکن آپ کو یہ سن کر بہت حیرت ہو گی کہ یہ سنچری شاہد آفریدی نے بھارت کے لیجنڈ بلے باز سچن ٹنڈولکر کے بہترین بیٹ کے ساتھ بنائی تھی