صبا قمر کا سلمان فیصل کی شادی پرشدید ڈانس ۔ صبا قمر کا ڈانس دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گئے

صبا قمر کے شادی سے صاف صاف انکار کے بعد سلمان فیصل نے اپنی بچپن کی دوست نحاہ ملک کے ساتھ شادی کر لی ۔ سلمان فیصل پاکستان کی مشہور اداکارہ صبا فیصل کے بیٹے ہیں۔2018 میں سلمان فیصل اور صبا قمر کی آپس میں بہت اچھی دوستی تھی۔ اور دونوں کے بارے میں یہ مزید پڑھیں

ندا یاسر کی بیٹی نے ایک فوٹو شوٹ کروا کر سوشل میڈیا پر آنے کو اعلان کر دیا ہے

ندا یاسر کی بیٹی فیصلہ کیا ہے کہ وہ بھی اپنی ماں اور باپ کی طرح سوشل میڈیا میں اپنا ایک نام بنائے گئی ۔ اور اپنی خود کی ایک پہچان بنائے گئی۔ ندا یاسر کی بیٹی نے ایک فوٹو شوٹ کی ہے۔ اور یہ فوٹو شوٹ ندا یاسر کی بیٹی کا پہلا فوٹو شوٹ مزید پڑھیں

آخرکا رسلمان خان کو اپنے خوابوں کی شہزادی مل گئی ۔ سلمان خان کا سوشل میڈیا پر ٹوئیٹ

سوشل میڈیا پر سلمان خان کے آنے والے اس ٹوئیٹ نے تمام سوشل میڈیا پر ہل چل مچا دی کے آخر وہ کون سی لڑکی ہے جو سلمان خان کو پسند آ گئی ہے۔ تمام کر لڑکیاں جو سلمان خان سے امید لگا کر بیٹی تھی ان کے دل ٹوٹ گئے ۔ کنوارے سلمان خان مزید پڑھیں

میں خوش ہوں کہ میں نے اپنی والدہ کے آخری لمحات میں ان کے ساتھ وقت گزارا . صنم سعید

اداکاری کے حوالے سے اپنی پہچان بنانے والی صنم نے پہلی بار سوشل میڈیا پر اپنی والدہ کی برسی کے موقع پر محبت سے بھرے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ انسٹاگرام پر صنم سعید نے اپنی والدہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ موت زندگی کا ایک ایسا حصہ ہے جس سے آپ مزید پڑھیں

صنم بلوچ کا رمضان ٹرانسمیشن میں کام نہ کرنے کا اعلان

تفصیلات کے مطابق اداکارہ صنم بلوچ نے مقبول ترین ایپ انسٹا گرام میں اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس سال کوئی بھی رمضان ٹرانسمیشن نہیں کررہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ روز مرہ کی مارننگ ٹرانسمیشن سے تھوڑا وقفہ لینا چاہتی ہے صنم بلوچ نے کہا کہ انکا کسی چینل مزید پڑھیں

مشھوراداکارہ وینا ملک کی مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پر تنقید

سابق وزیراعظم نواز شریف کی عبوری ضمانت پوری ہونے اور جیل جانے سے قبل انکی بیٹی مریم نواز نے ایک ٹوئٹ کیا تھا، انکا کہنا تھا کہ ایک باپ کابیٹی کاہاتھ تھامےجیلجانےکافیصلہ مشکل تھا، اتناہی مشکل فیصلہ ایک بیٹی کااپنےوالدکوجیل چھوڑکرآناہے۔ مریم نے اپنے بیان میں کہا کہ مگرمیں جاؤں گی۔ کیونکہ مقصدقومی ہے۔ اورباپ مزید پڑھیں

10 پاکستانی جوڑے جنہوں نے ایک ساتھ عمرہ ادا کیا

بہت سے لوگو ں کا یہ خیال ہے کہ شوبز میں کام کرنے والے لوگ دین سے دور ہوتے ہیں ۔ لیکن ایسی کوئی بات نہیں‌ ہے۔ یہ لوگ بھی دین اور دنیا دونوں‌کو ساتھ لے کر چلتے ہیں۔ اب سوشل میڈیا نے بہت ترقی کر لی ہے۔ اور سوشل میڈیا پر ہی مشہور اداکار مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی دوسری شادی

ماہرہ خان پاکستان کی مشہور ترین اداکارہ ہے۔ اور چند ہی سال پہلے انہوں نے اپنے شوہر سے طلاق لے لی تھی۔ ان کے شوہر کا ان کا شوبز میں کام کرنا پسند نہیں‌تھا۔ لیکن ماہرہ خان نے صاف صاف کہہ دیا کہ وہ شوبز میں کام کریں گی جس کی وجہ سے دونوں میں مزید پڑھیں

پاکستانی شوبز شخصیات کی جانب سے مداحوں کو رمضان کی مبارکباد

رمضان المبارک کی آمد پر شوبز شخصیات کی جانب سے بھی اپنے مداحوں کوبہت بہت مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ عدنان صدیقی ناموراداکارعدنان صدیقی نے انسٹاگرام پر رمضان کی مبارک باد پیش اور ساتھ ہی سب مسلمانوں کو خصوصی پیغام دیا عدنان صدیقی نے لکھا کہ میں سب مسلماںوں سے درخواست کرنا چاہوں گا کہ مزید پڑھیں

میرا کھل کر علی ظفر کے حق اور میشاشفیع کے خلاف کیسے؟ وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گئے

میرا کھل کر علی ظفر کے حق اور میشاشفیع کے خلاف کیسے؟ وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گئے

پاکستانی اداکار میرا نے میشا شفیع کوشدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ” ملالہ یوسفزئی” بننے کی کوشش کر رہی ہیں اور میشا شفیع عالمی شہرت سمیٹنے کے چکر میں ہیں ۔ پاکستانی اداکار میرا نے کہا “علی ظفر پیارے اور معصوم “انسان ہیں ۔میرا نے کہا کہ وہ علی ظفر کو سپورٹ مزید پڑھیں