2020 میں عمران حکومت ختم ہو جائیگی .اس کے بعد کیا ہونیوالا ہے؟نامور سیاسی نجومی کی دھماکہ خیز پیشگوئی جان کرآپ حیران ہو جاے گے.

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پیش گوئی کی ہے کہ جولائی کا مہینہ اہم ہے، صرف نواز شریف نہیں ان کے ساتھ ساتھ دیگر بھی جانے والے ہیں۔ ایک بار پھر کہتا ہوں عمران خان کی حکومت 2020 میں مکمل ختم ہوجائے گی۔ سیاسی پیشگوئیوں کےحوالے سے شہرت رکھنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کا چلنا مشکل ہے۔ 2020 حکمرانوں کے لیے بڑا مشکل سال ثابت ہوگا۔ کوئی جیل میں ہوگا تو کوئی باہر، صرف نواز شریف نہیں ان کے ساتھ ساتھ اور لوگ بھی جانے والے ہیں۔ عمران کی حکومت 2020 میں ختم ہوجائے گی۔ منظور وسان نے کہا بہت جلد حکومت کے وزراء جیل کے اندر ہوں گے۔احتساب سب کا ہونا چاہئے ۔ احتساب صرف پیپلزپارٹی کا ہورہا ہے۔ رمضان کے‌ حوالے سے ان کا یہ کہنا تھا۔ یہ پہلا رمضان ہے جب غریب عوام پانی پر سحر اور افطار کررہی ہے۔ سبزی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے۔
حکومت نے دس ماہ میں آٹھ لاکھ لوگوں کو بیروزگار کیا اورایک سازش کے تحت سندھ کے ترقیاتی کاموں کو بند کیا گیا ہے۔منظور وسان کا کہنا ہے کہ جون، جولائی کا مہینہ اہم ہے، کوئی جیل میں ہوگا تو کوئی باہر۔ صرف نواز شریف نہیں ان کے ساتھ ساتھ دیگر بھی جانے والے ہیں۔ منظور وسان کا مزید کہنا ہے کہ بہت جلد حکومت کے وزراء بھی جیل کے اندر ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ احتساب سب کا ہونا چاہئے لیکن جن پر ریفرنسز ہیں ان سے رعایت اور جن پر انکوائریاں ہیں وہ جیل میں ہیں، سبزی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آ گیا ہے۔یاد رہے گذشتہ ماہ کے آغاز میں پی پی رہنما منظور وسان نے وزیر اعظم عمران خان سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے کہا تھا 2020عمران خان اور اس کی حکومت کے لیے کڑوا سال ثابت ہوگا،جولائی کے بعد حالات ایسے ہوں گے کہ وزیر اعظم خود ہی استعفیٰ دیں گے۔انھوں‌ نے کہا جس طرح حکومت ٹویٹر سے چلائی جارہی ہے۔اس طرح حکومتیں نہیں چلتی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں