2018 مختلف شعبہ ہائے حیات کی بہت سی عالمی شخصیات دنیا کو ہمشہ ہمشہ کے لیےچھوڑ گئیں

2018میں پاکستان اور دوسرے ممالک کی بہت سی مشہور شخصیات اس دنیا کو ہمشہ ہمشہ کے لیے چھوڑ گئی۔ جن میں سیاست ٗ شوبز ٗ اسپورٹس ٗ قانون دان سمیت کئی شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات شامل ہے

عاصمہ جہانگیر
ادا کار قاضی واجد
اداکارہ سری دیوی
اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل اور نوبیل انعام یافتہ کوفی عنان
سابق بھارتی وزیر اٹل بہاری واجپائی
ممتاز برطانوی سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ
امریکا کی سابق خاتون اول اور جارج بش سینئر کی اہلیہ باربرا بش
ہاکی اولمپیئن منصور احمد
بھارت کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی
وبیل انعام یافتہ کوفی عنان
امریکی ری پبلکن سینیٹر جان مک کین
سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا سمیع الحق
سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش
فلم ریڈیو اور ٹی وی کے ممتاز اداکار علی اعجاز
سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی

اپنا تبصرہ بھیجیں