10 پاکستانی جوڑے جنہوں نے ایک ساتھ عمرہ ادا کیا

بہت سے لوگو ں کا یہ خیال ہے کہ شوبز میں کام کرنے والے لوگ دین سے دور ہوتے ہیں ۔ لیکن ایسی کوئی بات نہیں‌ ہے۔ یہ لوگ بھی دین اور دنیا دونوں‌کو ساتھ لے کر چلتے ہیں۔ اب سوشل میڈیا نے بہت ترقی کر لی ہے۔ اور سوشل میڈیا پر ہی مشہور اداکار اور ان کی تصاویرں بھی دیکھائی جا سکتی ہے۔مذہیب انسانی زندگی کا بہت ہی ذاتی معاملہ ہوتا ہے۔اور عام طور پر لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ شوبز سے جوڑے لوگ مذہیب سے بہت دور ہوتے ہیں ۔ لیکن آج کل سوشل میڈیا نے بہت ترقی کر لی ہے۔اور سوشل میڈیا پر ان کی تصاویرں دیکھ کر اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ لوگ بھی مذہب سے بہت قریب ہوتے ہیں۔

 
 

10 پاکستانی جوڑے جنہوں نے ایک ساتھ عمرہ ادا کیا

ایمن خان اور منیب
ایازہ خان اور دانش تیمور
جویریہ سعود اور سعود
افصل خان اور صاحبہ
شعیب ملک اور ثانیہ مرزہ
ریما خان اور ڈاکٹر طارق شاہ
زید علی اور یمنا
بحروزسبزواری اور سفینہ
گوہر ممتاز اور انم احمد
نادیہ حسین اور اتف خان

اپنا تبصرہ بھیجیں