کبھی شادی نہیں کروں گی اداکارہ کبریٰ خان نے اعلان کر دیا

پاکستان کی مشہور اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا تھا کہ ويڈنگ شو شادی کرنے والوں کيلئے بہت فائدہ مند ہے، ايک ہی چھت کے تلے شادي سے متعلق تمام ترچيزيں دستياب ہيں۔

پاکستان میں‌حال ہی ریلیز ہونے والی فلم سپر اسٹار کے گانے ’’دھڑک بھڑک‘‘ میں پاکستان کی مشہور اداکارہ کبریٰ خان اور بلال اشرف کی پرفارمنس کو شائقین کی جانب سے بے حد سراہا گیا تھا۔پاکستان کی مشہور اداکارہ کبریٰ خان نے فلم سپر اسٹار میں مختصر کردار ادا کیا تھا جبکہ پاکستان میں بننے والی مشہور فلم مومنہ درید کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’سپر اسٹار‘ میں ماہرہ خان اور بلال اشرف مرکزی کردار ادا کر کیا ہے ۔لاہور میں ہونے والا ويڈنگ شو برات يا وليمے کے عروسي ملبوسات ہوں يا بری ميں رکھنے والے چمکتے دمکتے جوڑے، ديدہ زيب جيولري ہو يا دُلہا کی شيرواني اور کلہ ايکسپو سينٹر ميں سجے ويڈنگ شو ميں سب کچھ موجود ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں