پنجاب میں تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

ٹریفک چالاننگ سسٹم کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کیلئے ابتدائی اقدامات شروع کرہو گئے ہیں۔ شہرلاہورسمیت پنجاب بھر کیلئے ابتدائی طور پر 2 ہزار مشینیں اور کمپیوٹر سمیت دیگر سامان خریدا گیا ہے۔ تمام تر مشینوں کی خریداری سمیت منصوبہ کیلئے کل 120 ملین روپے لاگت آئے گی، پولیس نے منصوبے کی ابتدائی سمری حکومت کو بھجوادی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں