پنجاب میں تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے ہی ہوں گی

پاکستان کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا تفصلات جاری کردی گئی ہے۔ تفصلات کے مطابق پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے یکم جون تا 14 اگست تک بند رہیں گے۔

اور پاکستان کے پہاڑی مقامات پر موسم گرما کی تعطیلات 16 جولائی سے لیکر 29 جولائی تک کرنے کا فیصلہ کر دیا گیا ہے۔ اس پروگرام کے مطابق میدانی علاقوں میں یکم جون سے چھٹیوں کا باقاعدہ آغاز ہو جائیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں