پاکستان میں عیدالفطرکس تاریخ کو ہونے کا امکان جان کر آپ حیران رہ جائیں گئے

ماہرین فلکیات نے پیشگوئی پیش کی ہے کہ پاکستان سمیت دیگر ممالک میں رواں سال عیدالفطر مورخہ 5 جون بروز بدھ کو منائی جانے کا امکان ہے۔

ماہرین فلکیات نے اپنی پیشگوئی میں کہا کہ پاکستان ، بنگلا دیش، انڈیا، برونائی، ایران، عمان اور مراکش میں عین ممکن ہے کہ یکم شوال کا چاند 4 جون کو نظر آ جائے۔ اس لیے ایسے تمام ممالک چاند 4 جون کو نظر آیا ان تمام ممالک میں میں 5 جون بروز بدھ کو عیدالفطر ہو سکتی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں