نامور صحافی اور پاکستان کی پہلے ویڈیو جوکی (وی جے) نادیہ فیصل پاکستان میں انتقال کرگئیں ہیں۔

پاکستان کی سینیر صحافی نادیہ نینی کے نام سے مشہور تھیں، جب کہ پاکستان کی صحافت کیلے انہوں نے 20 سال کا تویل عرصہ شعبے کے نام کیا۔ نادیہ گزشتہ 13 سالوں سے پاکستان کے مشہور چینل جیو نیوز سے وابستہ تھیں، جب کہ سینیر صحافی نادیہ نینی نے جیو نیوز کے علاوہ کئی دیگر چینلز کیلئے بھی کام کیا۔ سینیر صحافی نادیہ نینی جیو انٹرٹینمنٹ ڈیسک کی ہیڈ تھیں۔ پاکستان کی سینیر صحافی نادیہ نینی نے اپنے کیئریر کے دوران کئی اہم شخصیات کے انٹرویو بھی کیے۔ پاکستان کی سینیر صحافی نادیہ نینی کنسر کے عارضے میں مبتلا اور کلفٹن کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں، تاہم طویل عرصے تک کینسر جیسے مرض کے خلاف جنگ لڑنے والی پاکستان کی سینیر صحافی نادیہ نینی منگل کے روز انتقال کرگئیں۔ وہ اپنی شدید بیماری کے باوجود اپنے فرائض مسلسل ادا کرتی رہی اورتمام تر معملات ادا کرتی رہیں۔

پاکستان کی سینیر صحافی نادیہ نینی نے اپنے صحافتی سفر کا آغاز سن 2000 میں انڈس ٹی وی سے بطور پروڈیوسر کیا تھا، 18 اپریل 2007 کو پاکستان کے مشہور چینل جیوانگلش اور اس کے بعد اپریل 2015 میں پاکستان کے مشہور چینل جیونیوز اردو جوائن کیا۔ پاکستان کی سینیر صحافی نادیہ نینی کو پاکستان کی پہلی وی جے ہونے کا اعزاز بھی حاصل تھا۔ پاکستان کی سینیر صحافی نادیہ نینی کے شوہر کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور انہوں نے اپنے تمام تر مداحوں سے بھی اپیل کی کہ ان کی اہلیہ کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔

پاکستان کی سینیر صحافی نادیہ نینی کی نماز جنازہ بدھ 28 اگست ”مبارک مسجد “ سی ویو کلفٹن میں بعد نماز ظہر اداکی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں