میرا کھل کر علی ظفر کے حق اور میشاشفیع کے خلاف کیسے؟ وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گئے

پاکستانی اداکار میرا نے میشا شفیع کوشدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ” ملالہ یوسفزئی” بننے کی کوشش کر رہی ہیں اور میشا شفیع عالمی شہرت سمیٹنے کے چکر میں ہیں ۔

پاکستانی اداکار میرا نے کہا “علی ظفر پیارے اور معصوم “انسان ہیں ۔میرا نے کہا کہ وہ علی ظفر کو سپورٹ کرتی رہیں گی ۔میرا کا یہ بھی کہنا تھا کہ علی ظفر ایک اچھے گھرانے کے جشم و چراغ ہیں ، میں نے آج تک علی ظفرمیں ایسی کوئی بات نہیں دیکھی جس پر اعتراض کیا جا سکے۔ پاکستانی اداکار میرا نے کہا میری تمام تر ہمدردیاں اور سپورٹ علی ظفر کے ساتھ ہے جبکہ مجھے یقین ہے کہ وہ ایک دن ضرور نہ صرف پورے پاکستان بلکہ پوری دنیا کے سامنے سچے ثابت ہوں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں