ماہرہ خان کی دوسری شادی

ماہرہ خان پاکستان کی مشہور ترین اداکارہ ہے۔ اور چند ہی سال پہلے انہوں نے اپنے شوہر سے طلاق لے لی تھی۔ ان کے شوہر کا ان کا شوبز میں کام کرنا پسند نہیں‌تھا۔ لیکن ماہرہ خان نے صاف صاف کہہ دیا کہ وہ شوبز میں کام کریں گی جس کی وجہ سے دونوں میں طلاق ہو گئی۔

آج کل ماہرہ خان ترکی میں موجود ہے اور انڈیا میڈیا کے مطابق ماہرہ خان نے ترکی میں اپنے دوست سیلم کریم کے ساتھ منگنی کر لی ہے۔ انڈیا میڈیا اور انڈیا نیوز پیپر میں اس خبر کو لے کر بات ہو رہی ہے۔ جب پاکستان کے میڈیا نے ان سے رابطہ کیا توماہرہ خان نے بتایا کہ وہ ترکی اپنی ایک دوست کی شادی میں گئی ہوئی ہے۔
انڈیا میڈیا نے یہ دعوہ کیا ہے کہ یہ ماہرہ خان کی دوست کی شادی کی تقریب نہیں‌ہے بلکہ ماہرہ خان کی منگنی کی تقریب ہے۔ اس تقریب میں ماہرہ خان اور سلیم کریم کو ایک ساتھ ڈانس کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں