فیروز خان نے شوشل میڈیا پر آ کر اس بات کی تصدیق کر دی کہ ان کی بیوی حاملہ ہے فیروز خان نے یہ بھی کہا کہ وہ پہلی دفعہ پاپ بن رہے ہیں جس پر وہ بہت خوش ہے

پاکستانی اداکار فیروز خان نے 2018 میں سیدہ الیسی فاطمہ راضی کے ساتھ نکاح کا معاہدہ کیا. ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے، فیروز خان نےبتایا کہ اس کی بیوی حاملہ ہے

اس کے علاوہ فیروز خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی شادی کے بعد مکمل طور پر تبدیل ہو گئے ہے. فیروز خان کی شادی 2018 میں ہوئی ۔ اور فیروز خان نے یہ شادی اپنے گھر والوں کی مرضی پر کی۔ فیروز خان پاپ بننے پر بہت خوش ہے۔ اور ان کا کہنا ہے کہ اس خبر نے ان کو بہت زیادہ خوشی دی ہے۔ اور وہ اپنے مستقبل کو لے کر بہت زیادہ پر امید ہے۔

فیروز خان نے اپنی چند ایک تصویر بھی شوشل پر دی ہے۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ جوڑی بہت زیادہ خوش ہے۔ ہم آپ کو فیروز خان اور ان کی بیوی کی چند ایک تصاویریں دیکھاتے ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ جوڑی کتنی خوش ہے

فیروز خان نے  اس بات کی تصدیق کر دی کہ ان کی بیوی حاملہ ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں