صبا قمر کا سلمان فیصل کی شادی پرشدید ڈانس ۔ صبا قمر کا ڈانس دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گئے

صبا قمر کے شادی سے صاف صاف انکار کے بعد سلمان فیصل نے اپنی بچپن کی دوست نحاہ ملک کے ساتھ شادی کر لی ۔ سلمان فیصل پاکستان کی مشہور اداکارہ صبا فیصل کے بیٹے ہیں۔2018 میں سلمان فیصل اور صبا قمر کی آپس میں بہت اچھی دوستی تھی۔ اور دونوں کے بارے میں یہ بھی مشہور تھا کہ یہ دونوں شادی کرنے والے ہیں لیکن صبا قمر نے سلمان فیصل کے ساتھ شادی سے صاف صاف انکار کر دیا۔ اور اس انکار کے بعد اب سلمان فیصل نے اپنی دوست کے ساتھ شادی کر لی ہے۔

Image result for Saba Faisal Son Actor Salman Faisal Got Married With Neha Malik

Related imageImage result for Saba Faisal Son Actor Salman Faisal Got Married With Neha MalikImage result for Saba Faisal Son Actor Salman Faisal Got Married With Neha Malik

salman faisal nikah pictures

اپنا تبصرہ بھیجیں