شعیب ملک کو میڈی کی شادی کا یقین کیسے آیا؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گئے.

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم حسن علی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے ایک اور نئے نویلے دلہا عماد وسیم ان دنوں ہر طرف سے شادی کی مبارکباد سمیٹ رہے ہیں۔ ومی کرکٹ ٹیم کے مشہور کھلاڑی شعیب ملک نے بھی عماد وسیم کو شادی کلب میں خوش آمدید کہا ہے۔ پاکستانی شعیب اورآنڈیا کی ثانیہ نے ٹوئٹر پرعلیحدہ علیحدہ پیغامات میں نئے جوڑے کیلئے نیک تمناوں کا اظہار کیا لیکن قومی کرکٹ ٹیم کے مشہور کھلاڑی شعیب ملک کا دلچسپ انداز سب کو بھاگیا۔ شعیب ملک نے اپنی ٹویٹ میں عماد وسیم کیلئے نک نیم “میڈی” لکھتے ہوئے کہا “شادی مبارک ہو ڈیئر میڈی اینڈ مسز ، اور ساتھ ہی ساتھ یہ بھی کہا کہ مجھے یقین کرنے کیلئے تصاویر دیکھنا تھیں “۔

قومی کرکٹ ٹیم کے مشہور کھلاڑی شعیب ملک نے عماد کو شادی شدہ حضرات کے کلب میں خوش آمدید بھی کہا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے مشہور کھلاڑی شعیب ملک کی بیوی ثانیہ مرزا نے بھی عماد وسیم اور ان کی اہلیہ کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں