حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کا ولیمہ ہو گیا

پاکستان کے مشہوور اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کی دعوت ولیمہ اسلام آباد میں ہوئی جس میں حمزہ علی عباسی کے دوستوں اورقریبی رشتےداروں اور بہت سے سیاسی لوگوں نے شرکت کی۔ پاکستان کے مشہوور اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کی دعوت وليمہ اسلام آباد کے مقامی ہوٹل ميں ہوئی ، اور دونوں کے ولیمہ کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر اور آفیشل فوٹوگرافر کی جانب سے جاری کیں گئیں۔ تقریب میں مشہور سیاسیی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھی شرکت کی ۔

پاکستان کے مشہوور اداکار حمزہ علی عباسی نے وليمہ تقريب ميں سیاہ رنگ کی شلوار قميض اور ویسٹ کوٹ پہن رکھی تھی جبکہ حمزہ علی عباسی کی بیوی نیمل خاور نے کا مدارعروسی جوڑاپہنا ہوا تھا ۔ نیمل خاور اور حمزہ علی عباسی کے نکاح کی تقريب اسلام آباد ميں ہوئی تھی۔ اور تمام پاکستان اور دوسرے ممالک میں حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کو بہت سی دعائیں دی.

اپنا تبصرہ بھیجیں