امریکا : ہائی اسکول میں فائرنگ ایک شخص ہلاک ، 7 طالب علم زخمی

امریکی ریاست کولوراڈو کے ہائی اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 7 طالب علم زخمی ہوگئے ۔

امریکا میں گن کلچر کا ایک اور واقعہ پیش آگیا۔ جب امریکی ریاست کولوراڈو کے ہائی اسکول میں مسلح شخص نے طالبات پر فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ جبکہ 7 طالب علم زخمی بھی ہوگئے۔ جس کے بعد زخمی طلبہ کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

جبکہ دوسری طرف لاس اینجلس پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں