اقوام متحدہ کشمیرمیں صورتحال بگڑنے سے روکے

پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ عالمی برادری انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کو رکوانے میں اپنا اپنا کردار ادا کرے۔ اقوام متحدہ میں تعینات پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ عالمی برادری انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کو رکوانے میں کردار ادا کرے۔ منگل کے دن اقوام متحدہ تعینات پاکستان کی مستقبل مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے قائم مقام انڈر سیکريٹری جنرل برائے پیس آپریشنز سے ملاقات کی قائم مقام انڈر سیکريٹری کو کشمیر کی تازہ صورت حال سے آگاہ کیاگیا۔ ‎

ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کی مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور انسانیت سوز پابندیاں ہوگئی ہیں، بھارتی فورسز راتوں میں چھاپے اور گرفتاریاں کر کے خوف مزید بڑھا رہی ہے۔عالمی برادری پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کو رکوانے میں کردار ادا کرے۔ سیکريٹری جنرل برائے پیس آپریشنز سے ملاقات کی، ملاقات میں ملیحہ لودھی نے قائم مقام انڈر سیکريٹری کو کشمیر کی تازہ ترین صورت حال سے آگاہ کیا گیا۔ ‎ ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کی مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور انسانیت سوز پابندیاں ہیں، بھارتی فورسز راتوں میں چھاپے اور گرفتاریاں کر کے خوف مزید بڑھا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں