آخرکا رسلمان خان کو اپنے خوابوں کی شہزادی مل گئی ۔ سلمان خان کا سوشل میڈیا پر ٹوئیٹ

سوشل میڈیا پر سلمان خان کے آنے والے اس ٹوئیٹ نے تمام سوشل میڈیا پر ہل چل مچا دی کے آخر وہ کون سی لڑکی ہے جو سلمان خان کو پسند آ گئی ہے۔ تمام کر لڑکیاں جو سلمان خان سے امید لگا کر بیٹی تھی ان کے دل ٹوٹ گئے ۔

کنوارے سلمان خان کی ایک ٹوئیٹ نے تمام سوشل میڈیا پر ہل چل مچا دی۔ ٹوئیٹ میں سلمان خان نے کہا کہ آخر کار لڑکی مل ہی گئی۔
جب سلمان خان کی یہ ٹوئیٹ سوشل میڈیا پر دھام مچانے لگی تو سلمان خان کو خود آ کر اپنی ہی ٹوئیٹ کی وضاحت دینی پڑ گئی۔ سلمان خان نے اپنی ہی کی گئی ٹوئیٹ کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ میری نئی آنے والے فلم “لوراتری” کے لیے لڑی مل گئی ہے

کنوارے سلمان خان کی عمر 40 سال سے بھی زیادہ ہو چکی ہے لیکن ابھی وہ اپنی شادی کے بارے میں کوئی بھی فیصلہ نہیں کر پا رہے۔ اگر آپ سلمان خان کو کوئی رائے دینا چاہئتے ہیں تو کومنٹ کر کے ضرور بتائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں